خاص خبریں

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہورہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان 2 بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کے لیے پیش ہوں گے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کی […]

Read More