پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر عمران خان کی بہنوں کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہنوں کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے دوران ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا کیونکہ وفاقی دارالحکومت میں پہلے ہی دفعہ 144 نافذ […]