خاص خبریں

عمران خان کے جیل ٹرائل پر فوری حکمِ امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ نیب کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے جیل ٹرائل پر فوری حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بہتر ہے ٹرائل […]

Read More