عمران خان کے پاس احتجاج کی کال کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کے پاس موجود آخری آپشن کا ذکر کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کے پاس احتجاج کی کال دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ گیا۔انہوں نے کہا کہ فتح آئین اور […]