پاکستان

عمران نے 18 مارچ کو پیشی کی یقین دہانی کرائی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونیکی تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کی شیورٹی انڈرٹیکنگ لاہور […]

Read More