پاکستان

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جبکہ عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسی پر تنقید کریں گے اور ان کا احتساب کریں گے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری […]

Read More