پاکستان جرائم

عمر کوٹ،تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاں ولہار میں 3 بچے نہانے کے دوران تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں 2 بچیاں اور 1 بچہ شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گرمی کی […]

Read More