بی ایل اے بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا
مبصرین کے مطابق یہ امر خاصی تشویش کا حامل ہے کہ 4جنوری 2025 کوبلوچستان دہشتگردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسافر بس بم دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ 36 کے قریب زخمی ہوئے ۔ واضح رہے کہ دہشت گرد […]