شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹادیا گیا
شیر افضل مروت اور عمیر نیازی کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے فوکل پرسن کا نام دیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے منظور کردہ […]