آزاد کشمیر میں ”ثمر آور“ عوامی ردعمل
مئی ۔یہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کا پہلا روز تھا کسے معلوم تھا کہ اگلے دو روز میں سماجی انقلاب کا سورج پوری آب وتاب کے ساتھ طلوع ہو جائے گا ۔12 اور 13 مئی کو وزیراعظم انوارالحق کی دو مسلسل ہنگامی پریس کانفرنسیں سبق دے رہی تھیں کہ اختیار […]