عوام اور خواص کی تفریق کو ختم کرنا ہوگا!
ایک اور این آر او ہونے کی کوششیں جاری ہیں، لگتا ایسا ہے کہ اس مرتبہ مجوزہ این آر او کے شرائط کچھ سخت ہیں اس وجہ سے تاخیر ہو رہی بھر حال یہ طے ہے کہ سیاست کے کچھ پرانے کھلاڑی سیاست کے میدان سے باہر نظر آئیں گے۔ یہاں کچھ بھی ممکن ہے، […]