حکومت ،پاک افواج اور عوام کادوٹوک پیغام!
وطن عزیز پاکستان کا77واں یوم آزادی انتہائی جوش وجذبہ اور عزم صمیم کےساتھ منایا گیا۔پوری قوم کویوم آزادی پر دوہری خوشیاں نصیب ہوئیں ۔ایک خوشی وطن عزیز کی آزادی کا دِن اور دوسری خوشی پاکستان کے ہیرو جس نے اولمپکس میں نہ صرف وطن عزیز کا پرچم بلند کیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا […]