پاکستان

عوام کیلئے مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت نواز شریف ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کیلئے مہنگائی اور مہنگے بلوں سے نجات کی ضمانت نواز شریف ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔اجلاس میں نواز شریف کی 21 […]

Read More