مہنگائی کا جن بے قابو۔ عوام کے قلوب و اذہان مفلوج
مہنگائی کا جن بے قابو ہو چکا ہے اور اس کی لپیٹ میں سب سے زیادہ وہ طبقہ آیا ہے جس کے پاس پہلے ہی وسائل محدود تھے۔ آج ملک کے گلی کوچوں میں، فٹ پاتھوں پر، چھوٹی دکانوں میں اور محنت کش بستیوں میں صرف ایک ہی آہ سنائی دیتی ہیبس اب جینا مشکل […]
