ایک کھلا خط…. عوام کے نام
گوندل مویشی منڈی کی سنجوال روڈ اٹک منتقلی، ہزاروں لوگوں کا روزگار ختم ھونے کا خدشہ ہے۔پسِ پردہ حقائق کیا ہے۔کیا چند خاندانوں کے ذاتی مفادات کیلئے عوام کی بلی چڑھائی جا رہی ہے۔عوام کا ملا جلا ردِ عمل۔آج کل ضلع اٹک اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں ایک خبر بہت زیادہ زیرِ […]
