دہشتگردی اور عون کی جوانمردی
8 فروری کی ناکام ہڑتال کسی طور گزشتہ انتخابات کو سند جواز فراہم نہیں کرتی جس طرح بے پناہ مقبولیت اقدار و کردار کے بغیر اہلیت ثابت نہیں کرتی۔ المیہ یہ رہا کہ ملک کے دو راہنماوں نے مقبولیت پائی اور شعور کے ابلاغ کا دعویٰ بھی کیا، ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان۔ مگر […]
