عیب اور برائی کی داستان
ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں دوسروں کے عیب تلاش کرنا، مذہب کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا اور دکھاوے کو اصل عبادت سمجھ لینا عام ہو گیا ہے۔ مساجد کے چندے ہوں، جلوسوں کی ہنگامہ آرائیاں ہوں، سیلاب جیسے انسانی المیے ہوں یا کشمیر کا مسئلہ ہو زیادہ تر توجہ ذاتی […]