عید الفطر کا پیغام اور اس کا تقاضا
سب سے پہلے تمام اہلیان پاکستان کو عیدالفطر کا یوم سعید مبارک ہو،اللہ رب العزت اس عظمت والے دن کی برکت پاکستان سمیت پوری ملت اسلامی کو ملی یکجہتی اور اتفاق و اتحاد عطا فرمائے۔عید الفطر خوشی کادن ہے اور یہ اتفاق و اتحاد کا استعارہ بھی ہے۔یہ مبارک دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے […]