پاکستان

عید میلادالنبیۖ توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلادالنبی ۖ پر نماز فجر کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔دن کے آغاز پر مساجد اور گھروں میں ملکی ترقی، سلامتی، خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم، نبی کریم ۖ کا یوم ولادت […]

Read More
خاص خبریں

عید میلادالنبیۖ آج: فضائیں درود و سلام سے معطر، عمارتیں، گھر روشنیوں سے منور

عید میلادالنبی ۖ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، فضا درود و سلام کی صداں سے معطر ہے۔عشق و مستی کی نظر میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقے وہی یسین وہی طہ ولادت رب العالمین وہی رب العالمین ہر طرف جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایا جا […]

Read More
پاکستان

عید میلادالنبی ۖکی تیاریاں، گلیوں اور شاہراہوں کو سجادیا گیا

ملک بھر میں عید میلادالنبی کی تیاریاں جاری ہیں، جگہ جگہ سٹالز لگا دیے گئے ہیں۔سڑکوں اور شاہراہوں کو سبز جھنڈیوں اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے۔مختلف عمارتوں اور مساجد پر خوبصورت چراغاں کیا۔سیرت کانفرنس، میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور درود و سلام کی بابرکت محفلیں منعقد ہوئیں۔

Read More