غربت اور غریب
صدیوں پہلے ٹالسٹائی نے کہا تھا کہ غربت کی وجہ معاشرے میں چند لوگوں کو عطا کردہ ناجائز مراعات ہوتی ہیں ورنہ ہر بیروزگار جائز طریقے سے اپنی زندگی باعزت طورپر بسر کرنے کا بندوبست کر سکتا ہے لیکن سماجی ، معاشی و سیاسی استحصال زدہ معاشرے میں ایسا ہونا ممکن نہیں کیونکہ بےروزگاری غربت […]
