غریب پرپڑنے والا اضافی بوجھ مستقبل میں ختم کیا جائیگا،وزیر پٹرولیم
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں غریب پر اضافی بوجھ ڈالا گیا اُسے مستقبل میں ختم کیاجائے گا، ہمارا مقصد غریب لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔ اسلام آباد میں کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ جب سے وزارت کی ذمہ داری دی تو سمجھ آئی […]