غزوہ بدریوم الفرقان
گزشتہ سے پیوستہ اگر تم امےہ بن خلف کے مہمان نہ ہوتے تو ےہاں سے نہےں جا سکتے تھے سعد بن معاذؓنے جواب دےا اگر تم نے مجھے اس سے روکا تو مےں تمہےں اس چےز سے روک دوں گا جو اس سے شدےد تر ہے، ےعنی مدےنہ پر سے تمہاری تجارتی رہ گزر۔گوےا ےہ […]