غزہ جنگ کی وجہ سے عوامی رائے کی بدلتی لہر
جس بھی مسلمان ملک کے لیڈر کھل کر فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں ، وہاں عوام اُن کوالیکشن میں کامیاب کر رہے ہیں۔ اس کی تازہ مثال الجزائر میں عبدالمجیدتیون کی ہے۔ الجزائری عوام نے الیکشن میں اُنہیں دوبارااپنا صدر منتخب کر لیا۔ اسی طرح اُردن میں بھی اخوان المسلمین الیکشن میں کامیاب ہوئی […]