ٹرمپ یوکرین جھگڑا !غزہ جنگ بندی
امریکی روایات کے برعکس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو اپنے دفتر بلا کر نائب صدر کی موجودگی میں بے عزت کیا اور روس یوکرین جنگ میں یوکرین کی مالی امداد اور اسلحہ کی فراہمی کے احسانات جتائے۔ ٹرمپ نے زیلنسکی سے معافی مانگنے کے لئے لہا لیکن یوکرینی صدر نے ایسا کرنے […]