دنیا

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف اسرائیلی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ کی طرف بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف شدید اسرائیلی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے۔اسرائیلی افواج نے […]

Read More