غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری؛ پاکستان کا اظہارِ مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے گردونواح میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بمباری کے نتیجے میں اردنی عملے کے 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، یہ غیر انسانی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، وحشیانہ واقعے اور غزہ […]