غزہ میں جنگ بندی کی نوید
غزہ میں فلسطینی مسلمانوںکی بدترین نسل کشی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں 60 روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینیوںپرحملے ہورہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے فلسطین کی صورتحال پر انسانی حقوق کونسل سے خطاب […]