خاص خبریں

غزہ میں حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا؛ 21 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو تباہ کرنے کے دوران […]

Read More