غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
صیہونی ریاست اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں کے خلاف بربریت 7 اکتوبر کے بعد شروع نہیں ہوئی بلکہ فلسطینیوں کو تب بھی شہید کیا جاتا تھا جب حماس کا نام و نشان تک نہ تھا۔ فلسطینیوں کو مغربی کنارے میں بھی شہید کیا جارہا ہے جہاں حماس موجود ہی نہیں۔ فلسطینیوں کو تو اپنے دفاع میں […]