دنیا

غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کیلئے بائیڈن کی اسرائیل کیلئے اسلحے کی فروخت کی منظوری

غزہ میں وحشیانہ حملے اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی بنیادوں پر اسرائیل کو مزید اسلحے کی فروخت کی منظوری دیدی۔اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کیلئے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کی منظوری بھی نہ لی گئی۔بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بنا […]

Read More