غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 100سے زائد فلسطینی شہید اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی طیاروں نے 6برسائے اس کے نتیجے میں100 سے زائد فلسطینی شہید اور 350ے لگ […]