غزہ پر اسرائیل کےحملے جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی فوج کےحملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ شہدا کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز ہو گئی۔اسرائیلی فوج نے بھیانک جنگی جرائم کی انتہا کرتے ہوئے لاشوں سے اعضا بھی چُرا لیے، 80 سے زائد مسخ شدہ لاشوں کی رفح میں اجتماعی […]