غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ
غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ ہو گئی ہے۔نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی، فلسطینی سفیر احمد ربیع، این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور مسلح افواج کے سینئر افسران نے تقریب میں شرکت کی۔وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا […]
