غزہ کی تباہی ! مسلم امہ
غزہ کا علاقہ ایک چھوٹی سی پٹی ہیے جو کہ اسرائیل اور بحر روم کے درمیان سینڈوج کی حیثیت رکھتی ہے اس کا جنوبی باڈر مصر سے ملا ہوا ہے۔ غزہ کی دو ملین آبادی اسرائیلی پابندیوں کے تحت زنگی گزارنے پر مجبور ہے۔ انہیں بہت محدود سفری اور تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت […]