دنیا

غزہ کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر وحشیانہ اسرائیلی حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کل سے اب تک صیہونی حملوں میں مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی افواج […]

Read More