غلامان شکم
یہ کام تو جانور بھی کرتے ہیں، بچے پالتے ہیں ،انکے لیے دانہ دنکالے کر اتے ہیں گھونسلے میں انکے منہ میں خوراک پہنچاتے ہیں بلکہ ہم سے زیادہ محنت کرتے ہیں۔کون سی بڑی بات ہے کہ آج انسان نے کام کیا اور کھانا کھا لیا، اور کل کام کیا اور کھانا کھا لیا، اور […]