انٹرٹینمنٹ

غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کی 29ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت سین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس پیر مبارک شاہ کے سالانہ عرس میں 11 برس کی عمر میں دی اور بعد میں ان کے چھوٹے بھائی بھی ان کے […]

Read More