غیردانشمندانہ موقف
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے فلسطین کے ’دو ریاستی‘ حل پر قائد اعظمؒ کے موقف سے ’روگردانی‘ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ’اگر پاکستان کی پارلیمان، تمام سیاسی جماعتیں اور دانشور اس رہنما اصول پر سوچ و بچار کرتے ہیں اور قائداعظمؒ جس نتیجے پر پہنچے تھے، اس کے […]