خاص خبریں

غیرملکی باشندوں کی ڈیڈ لائن میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر ملکی باشندوں کو دی گئی یکم نومبر کی ڈیڈ لائن میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یکم نومبر غیرقانونی طور پر […]

Read More