غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو کل سے گرفتار کیا جائیگا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ
نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو کل سے گرفتار کیا جائے گا۔ایک بیان میں بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں سمیت تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے اعلان پر عمل درآمد کرایا جائے […]