غیر ملکیوں کیلیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان
مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وزٹ ویزا پر سعودی عرب بلوا سکیں گے۔بیان میں مزید […]
