اسرائیل کا لبنان پر حملہ ،مارٹر گولے فائر،درجنوں جنگجولبنان سے اسرائیل میں داخل ہوگئے
حما س کے حملے کے بعد اسرائیل نے ایک اور محا ذ کھول لیا، اسرائیلی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے پر گولہ باری کی ۔اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کی سرحد پار سے مارٹر گولے فائر ہونے کے بعد اہداف کو نشانہ بنایا ۔درجنوں جنگجو لبنانسے اسرائیل میں داخل ہوگئے ۔واضح رہے […]