فائنل سے پہلے لاہور قلندرز کیلئے بڑی خبر آ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے آج فائنل سے پہلے لاہور قلندرز کیلئے بڑی خبر آ گئی۔ٹیم مینجمنٹ لاہور قلندرز کے مطابق زمبابوے کے سکندر رضا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آ رہے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ممکنہ طور پر سکندر رضا کو […]