پاکستان

فارم 45 تانگہ پارٹی کا ورد بن چکا ہے ، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے 35 پنکچر پھر 4 حلقے اور اب فارم 45 تانگہ پارٹی کا لفظ بن چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اعظم بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے 30 دنوں میں 30 عوامی فلاحی منصوبے دیئے، علی امین گنڈا پور نے 30 دنوں […]

Read More