نریندر مودی، فاشسٹ اور بے ضمیر سیاست دان
دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کا وزیر اعظم بننا کسی بھی سیاستدان کیلئے ایک اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ لیکن جب یہ عہدہ ایسے شخص کے پاس ہو جس کے دامن پر انسانی خون کے داغ ہوں، جس کی سیاست کی بنیاد نفرت، تقسیم اور تعصب پر رکھی گئی ہو، تو یہ اعزاز […]