کالم

ڈوول ڈاکٹرائن سے فتنہ ہندوستان تک

اعتدال پسند مبصرین کے مطابق یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ بھارتی سازشیں حالیہ دنوں میں کینیڈا تک پھیل چکی ہیں ۔اسی تناظر میں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران، بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور یہ عزائم 2014 میں اس وقت نمایاں […]

Read More