بھارت کا فرانس سے 26 رافیل میرین جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
بھارت اور فرانس کے درمیان 26 رافیل میرین جنگی طیاروں کی خریداری سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 63 ہزار کروڑ بھارتی روپے مالیت کے اس معاہدے میں 22 سنگل سیٹ اور 2 ٹو سیٹر اقسام کے طیارے بھارت کو فروخت کیے جائیں گے۔معاہدے کے تحت فرانسیسی ساختہ یہ طیارے […]