فرحان سعید عمران خان کی حمایت کے لئے میدان میں آگئے
لاہور: پاکستانی گلوکار اور ادکار فرحان سعید نے عمران خان کی متوقع گرفتاری اور زمان پارک میں پولیس کی چھاپہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔فرحان سعید نے ٹویٹر پر پولیس کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن […]