خاص خبریں

فرحت شہزادی منی لانڈرنگ کیس؛ پی ٹی آئی دورمیں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس کو فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیز تارڑ، طاہر خورشید ، صالحہ سعید، عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام افسران کو 7 اگست کو طلب […]

Read More