فرح گوگی کا عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان
لندن: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قابل اعتماد سہیلی فرح گوگی کے بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا قوی امکان ہے۔ فرح گوگی پہلے ہی پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں اور تقریباً ایک ماہ سے ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ […]